حجام نے بال کاٹتے ہوئے آدمی کے سر پر ایسی چیز دیکھ لی کہ فوری ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا، زندگی بچالی

آسٹریلیا میں ایک حجام نے کینسر کے مریض کی جان بچا لی۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں 31سالہ جیمز بیلچر نامی شخص ٹومی نامی حجام سے بال کٹوا رہا تھا جب اسے جیمز کی کنپٹی پر مزید پڑھیں