“ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی لگائی جائے” تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی

 پنجاب حکومت کی ترجمان اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔ سیمابیہ طاہر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن مزید پڑھیں