خواتین کو چونا لگانے والا بینک منیجر پکڑا گیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کارروائی،خاتون کے اکائونٹ سے 2کروڑ82لاکھ روپے نکالنے والے نجی بینک کے منیجر کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہیدملت روڈ پرواقع نجی بینک مزید پڑھیں