بنگلہ دیش میں کپڑوں کی تقسیم کے دوران چوبیس افراد کی ہلاکت

بنگلہ دیش میں ایک کپڑے کی مل میں نادار عوام کو کپڑے بانٹنے کے دوران بھگدڑ مچ جانے کی وجہ سے چوبیس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔یہ بات بنگلہ دیشی پولیس آفیسر معین الحقی نے ایک خبر رساںیجنسی کو مزید پڑھیں