آذربائیجان سے جنگ میں آرمینیا کے کتنے فوجی مارے گئے؟ تعداد سامنے آگئی

 آذربائیجان سے جنگ میں آرمینیا نے 2 ہزار سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے تنازع پر جاری جنگ کا اختتام روس اور ترکی کی مدد سے امن معاہدے پر ہوا ہے۔ مزید پڑھیں