تائی جی فاطمہ ایک بردبار شخصیت

تحریر شازیہ عندلیب نازک خرام،دراز قد،دراز گیسو اور کھلتی رنگت کی مالک تائی جی فاطمہ ہمیشہ سے میری پسندیدہ شخصیت رہی ہیں۔انکے نازک لبوں پرہمہ وقت ایک دلنشیں مسکراہٹ کھیلتی رہتی۔تائی جی کی نو اولادیں تھیں جبکہ دسواں بیٹا بقول مزید پڑھیں