عاصمہ جہانگیر سویڈن سے ایوارڈ وصول کریں گی

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) حقو ق انسانی کی علمبردار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیریکم دسمبر کو سویڈش پارلیمنٹ میں لولی ہوڈ آنریری ایوارڈ وصول کریں گی۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان میں مشکل حالات کے باوجود مزید پڑھیں