”آصف زرداری اسمبلی میں بیٹھے مسکرا رہے تھے تو عمران خان نے دیکھ کر منہ دوسری طرف کر لیا اور پھر۔۔۔“ حامد میر نے سابق صدر اور کپتان کی اسمبلی میں مصافحہ کے پیچھے چھپی ایسی وجہ بیان کر دی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایوان مین پہنچے تو وہاں پر انہوں نے بلاول بھٹو ، آصف زرداری اور شہبازشریف سے مصافہ کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل مزید پڑھیں