آبائیدر پارٹی کے لیڈرکی ٹیکس ایکسپرٹ کے بیان پر جواب طلبی اورسیاستدان پرالزام

ناروے کی آربائیدر پارٹی کے لیڈر یونس گہر ستورے نیٹیکس ایکسپرٹ Eivind Furuseth کو این آر کے چینل پر بیان کے بارے میں باز پرس کے لیے طلب کرلیا۔ جبکہ پارٹی کے رائٹ ہینڈ لیڈر Hans Kristian Amundsenنے بزنس اسکول مزید پڑھیں