افغانستان میں امریکی فوج کو ایک بار پھر نقصان،طالبان نےبھی بڑادعویٰ کردیا

افغانستان میں امریکی فوج کوایک بار پھر جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑگیا۔ایک واقعے میں اس کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے دوامریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔جبکہ طالبان نے دعویٰ کیاہے کہ ہیلی کاپٹر انہوں نے مارگرایاہے۔ امریکی فوج کے مزید پڑھیں