امریکی گلوکار نے اپنی پیشانی پر4 ارب روپے کا ہیرا جڑوالیا، ویڈیو بھی شیئر کردی

بادشاہ تو اپنے تاج میں ہیرے جڑوایا کرتے تھے لیکن ہیروں کے شوقین امریکی گلوکار لل اوزی ورٹ نے اپنے ماتھے ہی میں ہیرا جڑوا لیا۔ میل آن لائن کے مطابق لل اوزی ورٹ ، جن کا اصل نام سائمیر مزید پڑھیں