سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بروقت کارروائی کرکے امریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئرٹریفک کنٹرول نے امریکی فوجی طیارے کی پاکستان فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی،سی اے اے کی وارننگ پر طیارے کو واپس موڑلیا گی نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں