امریکہ نے طالبان سے مذاکرات منسوخی کی سزا عام شہریوں کو دینا شروع کردی، ڈرون حملہ کرکے لاشوں کے ڈھیر لگادیے

امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں 30 عام شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ ڈرون حملہ افغان صوبے ننگر ہار میں اس وقت کیا گیا جب چلغوزے کی کاشت کرنے والے کسان آگ لگا مزید پڑھیں