افغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ،2طالبان رہنماﺅں سمیت 11دہشت گرد مارے گئے

افغانستان میں امریکہ نے ایک بار پھر ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2طالبان رہنماﺅں سمیت 11دہشت گرد مارے گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس مزید پڑھیں