عالمی شہرت یافتہ اینکر حمزہ علی عباسی کی اسٹاک ہوم میں آمد

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار، اینکر ، اورڈائریکٹر حمزہ علی عباسی 9 مارچ کو اسٹاک ہوم میں تشریف لارہے ہیں۔ وہ اسٹاک ہوم میں اخوت سویڈن کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے جو پاکستان مزید پڑھیں