افغانستان میں طالبان نے 85سالہ خاتون کے ہاتھ پیر کاٹ دئیے، کس جرم کی سزا دی؟ جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

افغانستان میں طالبان نے ایک 85سالہ خاتون کے ہاتھ پیر کاٹ ڈالے اور اس کے بعد اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس خاتون کو یہ سزا ایسے جرم میں دی گئی کہ سن کر ہی آدمی کانپ جائے۔ میل مزید پڑھیں