طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا،طالبان نے افغان وزیرعبدالسلام رحیمی کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خبررساں ادارے رائٹر نے دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مزید پڑھیں