افغان حکومت سے نہیں بلکہ امریکہ سے مذاکرات کریں گے ،طالبان نے ماسکو میں دو ٹوک اعلان کر دیا

 روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی، طالبان نے افغان حکومت سے براہ رست مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے،سربراہ طالبان وفد کا کہنا تھا کہ امریکہ سے براہ مزید پڑھیں