وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے کہا ہے کہ مودی صاحب اپنے پائلٹ کوجہازاڑاناسکھاکربھیجاکریں، باربارابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے ، پاکستان کا دشمن نمبرون اسرائیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
Abhinandan
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں
