وہ آدمی جو کبھی بھارت سے باہر نہیں گیا ، گھر بیٹھے بٹھائے دبئی میں 10کروڑ روپے کا مالک بن گیا، مگر کیسے ؟ آپ بھی طریقہ جانیے

 ایک ایسا ہندوستانی جو کبھی اپنی زندگی میں ہندوستان سے باہر نہیں گیا اس نے اپنے گھر بیٹھے بٹھائے دبئی میں لاکھوں ڈالرزکما لیے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 40 سالہ پرابن تھامس ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کا رہائشی ہے مزید پڑھیں