دبئی میں پاکستانی شہری نے اپنے ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگادی کیونکہ۔۔۔ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

دبئی میں پاکستانی شہری نے اپنے ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگادی کیونکہ۔۔۔ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری نے قرض کی واپسی میں غیر معمولی تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے ہی ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگا کر کوئلہ بنا ڈالا۔ گلف نیوز کے مطابق 34 سالہ پاکستانی مزید پڑھیں