اوسلو کائونٹی میں آٹھ سو گیارہ پناہ گزینوں کو رہائش کی اجازت

اوسلو کائنٹی کے اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے سن دو ہزار پندرہ میں آٹھ سو گیارہ پناہ گزینوں کو رہائش کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مقامی نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق آربائیدرپارٹی کی رکن زینب مزید پڑھیں