ٹرونڈھائم ناروے میں تیز ترین ٹیکنالوجی کا حامل پہلا شہر

ٹیلینور کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ناروے کے شہر ٹرونڈھائم میں سب سے پہلا فائیو جی ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیشن قائم کیا جائے گا۔یہ اسٹیشن اس سال موسم گرماء میں شروع ہو جائے گا۔یہاں نہ صرف فائیو جی بلکہ مزید پڑھیں