پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ،چوبیس گھنٹوں میں 52اموات

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 52افراد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے جبکہ 15سو سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے مزید پڑھیں