حکومت کی مزید 500 گاڑیاں خریدنے کی تیاری، ابتدائی طورپر کتنی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟

پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھانوں کیلئے ابتدائی طور پر 500 سنگل کیبن گاڑیاں 2 ارب کے فنڈز سے خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جبکہ ایک ہزار سنگل کیبن ، ڈبل کیبن و مزید پڑھیں