”کشمیر پر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا“، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے حکومتی بیانیہ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے علی نواز اعوان نے کہاہے کہ کشمیرپر تین جنگیں کرکے دیکھ لیں کچھ نہیں ہوا ، ہم دنیا میں اپنا بیانیہ ہی دے سکتے ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں