امریکہ کی بہترین نوکریاں چھوڑ کر یہ3 بھائی واپس پاکستان آگئے لیکن یہاں ایسا کام شروع کردیا کہ پورا پاکستان عش عش کر اٹھا، یہ کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟نوجوانوں کیلئے مثال بن گئ

امریکہ سے واپس لوٹنے والے 3 سافٹ انجینئر بھائیوں نے2017ء میں پاپ نوش (Pop Nosh)کے نام سے سنیکنگ انڈسٹری میں قدم رکھا اوراس میں ایسی جدت لائے کہ آج محض ایک سال کے عرصے میں ان کا ریستوران بے حد مقبول مزید پڑھیں