نوٹ۔۔۔ ناروے میں اکیسویں شب قدر پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب ہے۔ ۱۔رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں دو ، دو رکعت کر کے چار رکعت نماز پڑہیں۔ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورۃ قدر مزید پڑھیں
21Ramadan
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں
