بھارت میں بارہویں کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ کی خود کشی ، کم نمبر یا فیل ہونے پر خود کی جان نہیں لی ، انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشاف

بھارتی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ نے اس وجہ سے خود کشی کرلی کیونکہ انہیں امتحان میں شرکت کے باوجود غیر حاضر قرار دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے کرائی جانے والی انکوائری میں مزید پڑھیں