صدر نے پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس (ر) اصغر حیدر کو ماہانہ 13 لاکھ سے زائد تنخواہ اور مراعات دینے کی منظوری دیدی

پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس (ر) اصغر حیدر کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی گئی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تنخواہ اور مراعات کی منظوری دی۔ دستاویز کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل نیب کے لیے تنخواہ اور مراعات مزید پڑھیں