سعودی عرب میں ایک درخت کاٹنے پر 127 کروڑ روپے جرمانے کا قانون

 سعودی عرب میں اب قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ سزا زیادہ سے زیادہ 10 برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال (تقریباً 127کروڑ پاکستانی مزید پڑھیں