اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

رپورٹ نمائندہء خصوصی فوزیہ وحید اوسلومیں ہاؤگن اسکول ہوئی بروتن میں ہفتہ کے روز انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے عیدملن پارٹی کا انعقاد ہوا۔تقریب میں پاکستانی اور دوسرے ممالک کی خواتین بچوں اور فیملیز نے شرکت کی۔جبکہ عید مزید پڑھیں