٢٠ تا ٣١ جولائی اوسلو میں سالانہ پاکستانی میلے کا نعقاد ہو رہا ہے۔ یہ میلہ ہر سال ثقفتی آرگنائیزیشن کے رہنماء خالد سلیمی منقعد کرواتے ہیں۔ ہر سال یہ میلہ تین روز تک جاری رہتا تھا۔ امسال اس میلے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں
ناروے میں پاکستانی نوجوان نسل کی تحقیقْ کار اتیلاعامر نے نارویجن نثراد پاکستانیوں کے تہذیبی رویوں کی غلط عکاسی پر احتجاج کیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ میڈیا نارویجن معاشرے میں موجود پاکستانیوں کی غلط تصویر کشی کرتا ہے۔نارویجن میڈیا کو مزید پڑھیں
حکام کے لیے لمحہء فکریہ ایک جائزے کے مطابق ناروے کی آبادی ٣، ١ فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ اس کی بڑی وجہ ناروے میں غیر ملکیوں کی تیزی سے آمد ہے۔ناروے کی آبادی سال ٢٠١٠ میں مزید پڑھیں
h=”277″ height=”208″ class=”alignleft size-medium wp-image-1407″ />
ناروے کے ایک صوبے میں تیز رفتار گاڑیوں کی تصاویر لینے والے کیمرے نے ایک تیز رفتار پیدل شخص کی تصویر کھینچ لی۔یہ شخص فٹ پاتھ پر ساٹھ کلو میٹر کی رفتار سے جا رہا تھا۔جبکہ اس علاقے میں حد مزید پڑھیں
تھروستے رود ولا ( Troosterud villaen) اوسلو میں بروز جمعرات اوپن ائیر پاکستانی کواتین کے لیے موسیقی اور گرل پارٹی منعقد ہو رہی ہے۔اس پارٹی کو خواتین کی آرگنائزیشن کی ممبر عظمیٰ خان خواتین ترتیب دے رہی ہیں۔ یہ تقریب٩ مزید پڑھیں
اردو کانفرنس اوسلو کے ریکا ہوٹل میںبروز جمعرات صبح گیارہ بجے سے شام تین بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ جمعہ کو کانفرنس صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔اس میں کالجوں ،اسکولوں،نرسری اور بچوں کی مزید پڑھیں
ناروے کے صوبے ستوانگر(Stvanger) میں پرائمری اسکول کے طالبعلم بچے نے اپنی ذاتی فرم کھول لی۔پرائمری اسکول کا طالبعلم اوئی وند(oye vind) اسکول سے گھر آکر لوگوں کے موبائیل فون کی مرمت کا کام کرتا ہے۔اس نے فون ٹھیک کرنے مزید پڑھیں
فلک پریس رپورٹ:پاکستانی نثراد نارویجن ایڈوو کیٹ عابد راجہ اور میڈیکل کی طالبہ بشرہ اسحاق نے کلچر کے شعبے میں پرائز حاصل کیا۔ انہوں نے ناروے میں اقلیت کے کردار کو اجاگر کیا۔اسطرح انہوں نے ایک بہترین ملٹی کلچر معاشرہ مزید پڑھیں
فلک پریس رپورٹ:٢٢ ار ٢٣ مئی کو اوسلو کے علاقہ تھوئین گاتہ میں اسلامی اشیاء کی نمائش منقعد ہو رہی ہے۔یہ نمائش دوپہر ١٢ بجے سے لے کر ٦ بجے تک جاری رہے گی۔داخلہ مفت ہو گا۔مزید تفصیلات کے لیے مزید پڑھیں
