نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈ یسک تقریبات عروسی ماہ رمضان کے ختم ہوتے ہی اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی شادی بیاہ کی تقریبات میں مصروف ہو گئی۔اس سال میں شادی ہال رمضان سے پہلے ہی بک ہو چکے تھے۔اس کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں
ناروے میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوری حقوق کے تحفظ کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ نارویجن حکومت نے جانوروں کے لیے آزمائشی بجیادوں پر پولیس فورس کے قیام کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔اسے مزید پڑھیں
ناروے کی شہری ناہید اختر گزشتہ روز برگن کے ہسپتال میں طویل عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئیں۔ناہید اختر پاکستان میں کئی ماہ سے اپنے آبائی گائوں میں مقیم تھیں۔ان کے گھر والوں کے مطابق ان کے مزید پڑھیں
پولیس نے عراقی نثراد ملا کریکر کو اوسلو سٹی سے ناروے کی شمالی کائونٹی میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ کائونٹی کے مرکزی علاقے میں رہے گا۔یہ منتقلی پچیس فروری کو عمل میں لائی جائے گی۔ملا کریکر مزید پڑھیں
لتھوانین نثراد عورت Lithuania نے اپنی بیٹی کو ضرورت مند بچوں کی نگرانی سے اغواء کر لیا۔اس عورت نے اپنی بیٹی کو اس وقت اغواء کیا جب وہ اسکول سے چھٹی کے بعد اسکول کے دیکھ بھال کے شعبے میں مزید پڑھیں
محکمہء تحفظ جنگلی حیات نے سن دو ہزار تیرہ میں مارک کائونٹی میں ایک بھیڑیے کے لا پتہ ہو جانے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے فرد کے لیے ایک لاکھ کرائون کے انعام کا اعلان کیا ہے۔تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
ایک شخص اور اس کے داماد کو روما کے لوگوں کی اسمگلنگ کے الزام میں سزاء سنائی گئی ہے۔اس کیس کے متاثرین میں دو عورتیں اور چھ مردشامل ہیں۔پچاس سالہ شخص اور اس کا داماد یونانی افراد کو ملازمت کا مزید پڑھیں
ایک ہزار پانچ سو سے زائد افراد کے غلط علاج کرنے کی وجہ سے نارویجن ہسپتالوں کو ایک عرب کرائون کا ہر جانہ متاثرہ افراد کو ادا کرنا پڑا۔جبکہ مریضوں کے علاج اور تحفظ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
افکار تازہ عارف محمود کسانہ دہشت گردی ، مذہبی انتہاپسندی اور اسلام فوبیا کے مہیب سائے سویڈن جیسے پر امن ، روشن خیال اور آزاد معاشرہ پربھی چھا رہے ہیں۔گذشتہ دنوں مساجد پر حملے اور آتش زنی کے واقعات نے مزید پڑھیں
نپولیس ڈائیریکٹر نے ملک کے ستائیس اسٹیشنوں پر پہلے سے ذیادہ تیز رفتاری کے ساتھ پولیس کی مدد مہیاء کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔۔ پچاس صفحات پر مبنی رپورٹ میںتمام پولیس اسٹیشنوںسے پولیس کو دس منٹ کے اندر اندر مزید پڑھیں
