کرسمس شاپنگ میں گاہکوں کی کمی

۔ایک تاجر کا کہنا ہے کہ اب گاہک احتیاط سے خریدارای کرتے ہیں۔ وہ صرف ضرورت کی اشیاء ہی خریدتے ہیں جبکہ دوسری اشیاء پر توجہ نہیں دیتے ۔ جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔تاجر کرسمس کے سیزن میں خریدادروں کے رش کے منتظر ہیں تاکہ انکی چاندی ہو سکے۔جبکہ ایسا

مصطفٰے اتا ترک

ا ﷲ تعالیٰ خیر الماکرین ہے ۔ اس نے اپنی جناب سے ترکی کی مٹی سے ہی ایسے لوگ پیدا کردئے جن کے اندر قومی غیرت تھی ، اور جنھوں نے جب یہ عزم کر لیا کہ ہم نے ترکی کو غیروں سے بچا نا ہے تو ، اﷲ تعالیٰ نے ان کے ارادے میں برکت ڈالی ۔ اور ترکی اپنے اور،پرائے ،تمام شر پسندوں سے بچ گیا۔

منیر نیازی چند یادیں تو ہیں

بڑے ناموںاوربڑے انسانوں کی شخصیات کو الگ کرنا تاریخی ضرورت ہے کیونکہ بڑا نام بڑا انسان بھی ہو یہ ضروری نہیں ہے اور بہت سے بڑے لوگوں سے ملنے کے بعد میں نے اپنے جیسے ہوش مند لوگوں کو اکثر ما یوس ہوتے بھی دیکھا ہے)۔نیازی صاحب سے میں نے بہت سے لوگوں کو محبت کرتے بھی دیکھا ہے اور بہت سی”بے چین روحوں ”کو ان

انسانوں سے ذیادہ برفانی بھالو

یہ قطبی آب و ہوا کا علاقہ سیاحوں کے لیے خاص کشش کا باعث ہے۔یہاں قدرتی ماحول اور جانور جوں کے توں موجود ہیں۔یہاں سات نیشنل پارک ہیں۔یہاں کئی قسم کے سمندری پرندے، رینڈیر،اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں۔سوال بارڈ

شمالی ناروے کا سورج چھٹیوں پر

علاقے میں سور ج کی طویل غیر حاضری کئی اقسام کی روشنیوں کو دعوت دیتی ہے۔سورج کی رخصتی کے بعد کچھ روز تک أسمان غروب آفتاب کا منظر پیش کرتا رہتاہے۔جبکہ ا س کے بعد آ سمان پرکچھ روز تک صبح کے ذب کی روشنی پھیلی رہتی ہے ۔مگروہاں گھپ اندھیرا نہیں ہوتابلکہ ہلکی ہلکی سی روشنی پھیلی رہتی ہے۔

نارویجن لیڈر کی بد حواسیاں

انہوں نے اپنے پارٹی ممبران کو ایک پانچ صفحے کا خط لکھا جس میں انہوں نے لکھا کہ انہیں کمیٹی کے فیصلے سے شدید دھچکا لگا۔نارویجن تجزیہ نگاروں کے مطابق کارلی ہاگن کا یہ استعفیٰ ناروے کی قومی سیاست سے اخراج کا درجہ رکھتا ہے۔تاہم کارلی ہاگن اوسلو سٹی کونسل میں اپنے فرائض

شاعروں ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

کتاب کے مرتب زاہد گوگی، بلیک بیلٹ ہیں لہذا ہماری اطلاع کے مطابق تاحال کسی قسم کا ہتک عزت کا کوئی دعوی سامنے نہیں آیا۔ یوں بھی کتاب میں جن مشاہیر کے بارے میں سنسی خیز اور “راتوں کی نیند اڑا دینے والے” انکشافات درج ہیں، ان میں اکثر اب اس دنیا میں نہیں رہے، مثال کے طور پر احمد ندیم قاسمی، عدیم ہاشمی، انیس ناگی،