اسکینڈینیویا کے متعدد شہری پاکستان میں گرفتار ۔

انہوں نے گرفتار کیے گئے افراد کی تعداد یا ان کے اصل ملک کے نام نہیں بتائے اور نہ ہی یہ بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد خالص اسکینیڈینویائی باشندے ہیں یا اِن میں وہ پاکستانی النسل افراد بھی شامل ہیں جو ان ممالک کے شہری ہیں یعنی اسکینڈینیوین ممالک کی شہریت رکھتے ہیں اور وہ پاکستان میں اپنے رشتے داروں سے ملاقاتوں کے لیے چھٹیاں گزارنے وہاں گئے ہوئے ہیں یا پھر اپنے کام کاج کے لیے وہیں قیام رکھتے ہیں ۔

ڈنمارک :تیری کہانی میری کہانی سے مختلف ہے

دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں پر پاکستانی سیاست میں پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سر آنکھوں پر، لیکن اربابِ اختیار کو چند باتوں پر دوبارہ غور کرنا ہو گا، سب سے اہم بات کہ کیا ان کو اب بیرون ملک پاکستانیوں کی مدد کی ضرورت ہے یا نہیں۔۔۔اگر یہ خیال غالب ہے کہ ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کو ساتھ لیکر چلنا ہے تو زمینی حقائق کچھ اس طرح سے ہیں، دنیا کا کوئی ملک بھی اب پاکستانیوں کے لئے خوش آمدید کرنے

پاکستانی سیاسی خواتین کی تربیت

جیسے ایک بہت تعلیم یافتہ لیڈر خاتون ناروے کے دورے پر آئیں تو انہوں نے صحافیوں کو دوران گفتگو کہا کہ میں اکثر کینیڈا آتی جاتی رہتی ہوں۔ تب صحافی نے انہیں بتایا کہ وہ اس وقت کینیڈا میں نہیں بلکہ ناروے میں موجود ہیں۔ہو سکتا ہے کہ وہ کینیڈا اتنا ذیادہ جاتی ہوں گی کہ اب انہیں ہر جگہہ کینیڈا

نارویجن ادیب کا ریکارڈ

ان کتابوں کی سیل پر اسے نارویجن حکومت کو چھیالیس ملین کا سیلز ٹیکس ادا کرنا پڑا۔نیلسن بک اسکین کے مطابق نارویجن اخبار VG کو نیس بو نے بتایا کہ اس برس برطانہ میں اس کے ساتھ کئی خوشگوار حالات پیش آئے۔ اس کی پانچ کتابیں سال کی بہترین اور سب سے ذیادہ فروخت ہونے والی کتابیں قرار پائیں۔

پاکستان میں خفیہ ایجنٹ اور نارویجن پاکستانی سیاستدان

پاکستانی نثراد سابق نارویجن پارلیمنٹ ممبر و صدر نارویجن امیگرنٹس فورم ناروے ۔ اطہر علی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
میرے خیال میں یہ معاملہ انتہائی سنجیدگی کا مظہر ہے۔اگر نارویجن پولیس اور انٹیلیجنس سروسز کا ادارہ پاکستان کے متعلقہ

اوسلو میں تین خواتین نوبل پرائز کے لیے نامزد

انہیں یہ پرائز خواتین کے حقوق کے لیے پر امن طریقے سے کام کرنے اور امن میں خواتین کا کردار اجاگر کرنے پر دیا گیا۔نوبل کمیٹی کے مطابق ان تین خواتین اور ایک تنظیم نے خواتین کے حقوق کے لیے پر امن جدو جہد کی انکے تحفط او ر امن کے لیے بھر پور کام کیا۔

نارویجیئن پولیس انٹیلیجنس ایجنٹ پاکستان میں متحرک ہیں

نارویجیئن پولیس انٹیلیجنس سروسز کی سربراہ نے پارلیمنٹ میں ایک پاکستانی نژاد پارلیمانی رکن اختر چوہدری کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے تسلیم کیا کہ نارویجیئن انٹیلیجنس سروسز کے ایجنٹ پاکستان میں موجود ہیں اور وہاں کام کرتے ہیں۔
ان کے اس انکشاف پر انہیں اپنے عہدے سے پیچھے ہٹ جانا پڑا ہے اور انہوں نے وزیر انصاف کو اپنا استعفی پیش