آغا جا نی کشمیری ایک فلمی اور قلمی شخصیت

آغا جانی کشمیری نے ساٹھ کی دہائی میں اپنی زندگی کی یادوں کو سمیٹتے ہوئے اپنی خودنوشت سحر ہونے تک کے عنوان سے تحریر کی۔ خودنوشت کو لکھنے جانے کے دوران منور آغا مجنوں لکھنوی اور پروفیسر احتشام حسین ان کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ اس کتاب میں سردار جعفری اور راجندر سنگھ بیدی کی آرا (طویل مضامین کی شکل) میں بھی شامل ہیں۔

ڈینش شہری پاکستان میں مبینہ طور پر توہین رسالت کے مرتکب

روزنامہ بی ٹی کے مطابق، اگرچہ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ معلوم نہیں کہ ان چار ڈینش شہریوں نے کیا کیا ہے یعنی اُن کا قصور کیا ہے لیکن، بتایا یہی جا رہا ہے کہ ان چار ڈینش شہریوں نے، یہاں ڈنمارک سے انٹرنیٹ پر ایسا مواد پیش کیا ہے جو توہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے اور جسے سارے پاکستاں میں پڑھا جا سکتا ہے اور جس کے جاری کرنے والے

ڈنمارک غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کا چھاپہ

ی آر نیوز کے مطابق، جس عمارت پر چھاپہ مارا گیا وہ عمومی طور پر خالی تھی لیکن چھاپے کے وقت پولیس نے وہاں سے اکتالیس غیر ملکیوں کو پکڑ لیا ۔ پولیس نے بعد میں بتایا کہ اس عمارت سے کل اکتیس غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ لیکن بعد میں دس مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

سفر کی سنتیں اور `داب

وقت رخصت سب سے دعا کروائیں برکتیں حاصل ہوں گی ۔
26) آئینہ ،سرمہ ،کنگھا ،سوئی دھاگہ اور قینچی ساتھ رکھیں کہ یہ سنت ہے ۔(جواہر البحار)
27) لباس سفر پہن کر اگر وقت مکروہ نہ ہو تو گھر میں چار رکعت نفل الحمد و قل سے پڑھ کر باہر نکلیں۔ وہ رکعتیں واپس تک اہل و مال کی نگہبانی کریں گی ۔

موس شہر میں مسجد رحمانی کا افتتاح

د کے افتتاح میں موس کے خواتین و حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جن میں موس کے ذو القرنین راجہ،اعجاز راجہ اور خواتین میں غزالہ راجہ کے نام قابل ذکر ہیں۔اس موقع پر مسجد کی انتطامیہ نے محفل میلاد کا بھی اہتمام کیا۔اس محفل میلاد

صادقین سے ایک دلچسپ ملاقات

– مری والدہ ذرا نفاست پسند تھیں ، انکا حلیہ دیکھ کر کہنے لگیں ‘اس کا حلیہ دیکھو ،شہرت اور کام دیکھو ” بہت تپاک سے ملے ایک ایک تختی کے پاس جا کر اپنے کام کی تفصیلات بتاتے رہے اتنے میں روشنیاں جل اٹھیں

خودکش

وہ سامنے غسل خانہ ہے، یہ نیند کی گولی ضرور کھا لینا،رات کو آرام سے سونا، کوئی چیز چاہیے ہو تو مجھے آواز دے دینا لیکن کمرے سے باہر مت نکلنا، صبح جلدی اٹھنا ہے۔۔ باریش شخص نے اسے تنبیہ کی۔ اس کے منہ میں بڑا سا نوالہ تھا اس لیے وہ محض سرہلا کررہ گیا۔کھانے کے بعد برتن سمیٹ کر وہ چلا گیا تھا اور خودکش حملہ آور چارپائی پر نیم دراز ہوگیا۔