گورنر جنرل ہاوس میں قائداعظم محمد علی جناح کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری تھا۔ اے ڈی سی نے پوچھا: سر اجلاس میں چائے پیش کی جائے یا کافی؟ چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا: یہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7156 خبریں موجود ہیں
نیویارک گجرات: (19 مئی 2014ئ ) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنما پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان جو ان دنوں امریکہ کا تبلیغی دورہ کررہے ہیں انہوں نے یہاں کئی مزید پڑھیں
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﺍﻧﮉﯾﺎﮔﺌﮯ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻐﻤﮧ ﺳﻨﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ۔ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺻﺪﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﺎﺗﺤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﯿﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺷﺎﻋﺮ ﺩﺍﺗﺎ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﺎ ﭼﺮﺱ ﮐﮯ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺖ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺘﻢ ﻇﺮﯾﻔﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻻﮐﮫ ﻣﻨﺘﻮﮞ ﺳﻤﺎﺟﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﺻﺪﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﺟﺐ ﺍﺻﺮﺍﺭ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﺳﮕﺮﭦ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮈﺑﯽ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﻠﻮﻣﯿﻨﯿﻢ ﮐﯽ ﻓﻮﯾﻞ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﻠﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻧﮑﺎﻟﯽ، ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻗﻠﻢ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻻﻓﺎﻧﯽ ﺳﻄﺮﯾﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺻﺪﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺳﻄﺮﯾﮟ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﺗﮭﯿﮟ۔۔۔ ﺟﺲ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﭧ ﺟﺎﮮ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ؟؟؟
فکر و نظر: شمس تبریز قاسمی افریقی ملک نائیجیریا ان دنوں چرچے میں ہے ۔وہاں کے اسلام پسندوں کی تنظیم ”بوکوحرام ،،مغربی میڈیا کے نشانے پر ہے۔اس تنظیم پر ان اسلام دشمن عناصر کا یہ الزام ہے کہ یہ دہشت مزید پڑھیں
گذشتہ روز نارویجن پارلیمنٹ کے باہر نائیجیریاء کی اغواء کردہ لڑکیوں کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس کے نتیجے میں نارویجن فارن منسٹر نے مظاہرہ کی منتظم گلوریا سے بات چیت کی اور دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان مزید پڑھیں
کچھ عرصہ پہلے چور لوگوں کے قیمتی زیورات اتروا لیتے تھے لیکن اب نئے دور کے رہزن لوگوں کے قیمتی لباس بھی اتروا لیتے ہیں۔ا یسا ایک واقعہ اوسلو میںمرکزی ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ایک مسافر خاتون کو ایک راہزن مزید پڑھیں
ناروے کے آئین اٹھارہ سو چودہ کے مطابق ناروے میں بسنے والی اقلیتی اقوام کو تحفظ نہیں دیا گیا۔دوسری جنگ عظیم کے بعد یہاں اقلیتوں نے زور پکڑا مگر اسوقت ناروے میں قحط کے حالات تھے۔اس وقت ناروے نے بینالقوامی مزید پڑھیں
—مشرف عالم ذوقی غصہ اور اشتعال پر کس حد تک قابو پایا جاسکتا ہے، جب سامنے والا شخص مسلسل ایسی باتیں کررہاہو جو آپ کی روح کو زخمی اورآپ کے ضمیر کو چوٹ پہنچارہی ہو۔ ہندوستانی سیاست کے لیے یہ مزید پڑھیں
