لفظوں کی حرمت

(شیخ خالد ذاہد) لکھنے والے کیلئے نا لکھ پانا ایک انتہائی کربناک مرحلہ ہوتا ہے۔ لیکن لکھنے والا لکھ کیوں نہیں پا رہا ؟ آخر کون سے ایسے عوامل ہے جو اسے لکھنے سے روک رہے ہیں۔ اس سوال کہ مزید پڑھیں

بدھ کے روز شمالی ناروے میں برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

شمالی ناروے کے مختلف شہروں میں جس میں تھرومسو Lyngen, Troms248, South Troms, Troms, Lofoten and Vester229len, Ofoten, Salten, Svartisen and Helgeland کے علاقے شامل ہیں میں مقامی محکمہء موسمایت نے برف کے تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے مزید پڑھیں

اسلامک کلچرل سینٹر میں مطالعہ کلاسز کا مشترکہ سیرت نبوی کا پروگرام

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ۔۔ اتوار کی شام کو اسلامک کلچرل سینٹر تھوئین میں مختلف مطالعہ کلاسز کے اساتذہ اور طلباء خواتین کا مشترکہ پروگرام منعقد ہوا۔جس میں مختلف آن لائن اور آف لائن کلاسز کے اساتذہ اور مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے سن دو ہزار سترہ میں فری نارویجن کلاسز اور دیگر کورسز کاا جراء

پچھلے برس انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے فری نارویجن کلاسز کے کامیاب سیشن کے بعد اس سال بھی جلد تارکین وطن کے لیے نارویجن زبان میں کلاسز شروع کی جائیں گی۔ پچھلے سال پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے ممالک مزید پڑھیں