ناشکری

ڈاکٹر شہزاد بسراء اُف یہ کیا کردیا عجیب فضول آدمی ہو۔ تمہیں پتا بھی ہے کہ مجھے چھوٹے بال نہیں پسند۔ تم نے پھر اتنے چھوٹے کردیئے اور وہ بھی مجھ سے پوچھے بغیر۔147 میں شدید غصے میں تھا اور مزید پڑھیں

اگلی دو دہائیوں تک کمپیوٹر ماہرین اور آئی ٹی سیکورٹی کی کمی کا امکان

سن دو ہزار تیس تک آئی ٹی کی مارکیٹ میں ماہرین کی ضرورت پر کیے گئے سروے میں جو نتائج نکلے ہیں ان کے مطابق مارکیٹ میں پندرہ ہزار ماہرین کی ضرورت ہو گی جبکہ صرف گیارہ ہزارماہرین میسر ہو مزید پڑھیں

اوسلو میں فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار

اوسلومیں اتوار کی رات لامبرشٹر Lambertseter میں فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اس روز وہاں فائرنگ کی آواز سنی اوردو کاروں کو مزید پڑھیں

روسی الیکشن کے موقع پر غیر متوقع نارویجن وفد

اگلے پانچ دنوں میں اٹھارہ مارچ کو روس میں صدارتی انتخابات متوقع ہیں۔اس موقع پر نارویجن تنظیم People146s Diplomacy پیلپلز ڈپلومیسی نے الیکشن کے مشاہدے کے لیے روس میں بطور مبصر شرکت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔نارویجن اسٹیٹ کی جانب مزید پڑھیں

سفرنامہء حج

سفرنامہء حج زرتاج صدیقی اوسلو سفرنامہء حجاز کی کچھ یادیں ہیں جنہیں میں نے قلمبند کیا ہے۔ سن دو ہزار چھ کا آغاز ہوا تو ارادہ کیا کہ انشا اللہ اس سال فریضہء حج کی انجام دہی سے سبکدش ہوں مزید پڑھیں

اوسلو میں شام میں ترکش حملوں اور میڈیا کوریج کیخلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین گرفتار

پولیس نے اوسلو میں چالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔اوسلو میں ہفتہ کی رات ایک مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین شام کے علاقے آفرین میں کردوں کے خلاف ترک حملوں اور انکی میڈیا کوریج کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں