کینیڈا میں جب آ پ کہیں آ ؤ ٹ ڈور کھانا کھاتے ہیں تو پرندے بڑی اپنائیت سے آ پکی پلیٹ سے کھا نا لے اڑتے ہیں۔اگر اپنے ہاتھ پر کوئی کھانے کی چیز رکھ کر پرندوں کی طرف ہاتھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7156 خبریں موجود ہیں
اتوار کی شام اوسلو کے مرکزی علاقے میں ایک اطالوی جوڑے کا ایک شخص جس کے پاس چاقو موجود تھا نے ٹریفک کے درمیان پیچھا کیا۔یہ واقعہ دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا۔اوسلو پولیس کو اس سلسے میں کئی مزید پڑھیں
اٹھارہ سال سے لے کر انتیس سال کے نوجوانوں میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل پر سوشل میڈیا استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیونگ سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ٹی وی چینل این آر مزید پڑھیں
سفر نگار فرح طیب ترکی کے چپے چپے پر آغاجان کی یادیں نقش ہیں ۔ان سے ہم نے اپنے سلجوق قبیلے،بدیع الزمان نورسی،عدنان مندریس ،نجم الدین اربکان اور پھر ایردوان کی داستانیں سنیں اور ترکی سے تعلق ایسا بنا کہ مزید پڑھیں
Written by Sajda Perveen گذشتہ دنوں ایک خواجہ آصف کی اسمبلی میں تقریر کی وڈیو کسی نے وائرل کی جماعت اسلامی کو دیکھو ان کا گھٹ جوڑ کن کساتھ ہے تحقیق پر پتہ چلا وہ چار سال پرانی وڈیو تھی. مزید پڑھیں
اسٹاک ہوم ( نمائدہ خصوصی) ڈنمارک میں قائم ادبی و ثقافتی تنظیم بیلی کے زیر اہتمام سویڈن میں مقیم کالم نگاراور ادیب ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کے ساتھ ایک شام منائی گئی جس میں ڈنمارک میں مقیم علمی، ادبی، سیاسی، مزید پڑھیں
نارووال( )صلہ رحمی کو اسلام میں ایک بہت بلند و بالا مقام حاصل ہے ،صلہ رحمی کے جذبات کو فروغ دئے کر ہی معاشرہ سے قتل و غارت کو ختم کیا جاسکتا ہے ۔اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا مزید پڑھیں
عارف محمود کسانہ خان صاحب بہت مبارک ہو۔ آپ واقعی مرد میدان ثابت ہوئے۔ آپ کی انتھک جدوجہد اور عزم مسلسل نے اس عظیم کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ دو دہائیوں سے جاری آپ کی محنت رنگ لائی ہے اور مزید پڑھیں
تحریر شازیہ عندلیب آج وطن عزیز جس دوراہے پہ کھڑا ہے وہ سنبھل نہ سکتا،دنیا میں سر اٹھانے کے قابل نہ ہوتا،کوئی ہم وطن کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہ ہوتا اگر وطن عزیز کے رکھوالے،جانباز مجاہد اور حقیقی مزید پڑھیں
تحریر شازیہ عندلیب آج پاکستان میں الیکشن ہو رہے ہیں پوری دنیا کی نظریں اسلامی مملکت پاکستان کے انتخابات پر لگی ہیں۔پاکستانی قوم خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں آباد ہے ہر پاکستانی کسی نہ کسی وقت ملکی مزید پڑھیں
