پاکستان میں چودہ افراد نارویجن کمپنی ٹیلینور کے بینک فراڈ کیس میں ملوث

پاکستان میں ٹیلینور کمپنی کے مائیکرو فنانس بینک میں کمپنی کے چودہ ملازمین اور بیرونی افراد قرضے لینے کے فراڈ میں ملوث پائے گئے۔نارویجن اخبار وی جی کے مطابق پاکستان میں ٹیلینور کمپنی نے تیس ملین کراؤن کا نقصان اٹھایا مزید پڑھیں

چوری کی ایمبولینس ڈرائیو کرنے والے پر پولیس نے گولی چلا دی

آج منگل کے روز اوسلو کے علاقے تھرشو میں ایک مسلح شخص نے ایمبولینس چوری کر لی۔ایمبولینس لے جانے والے شخص پر پولیس نے کئی فائر کیے۔ایمبولینس ایک بچہ گاڑی سے ٹکرائی جسے ایک درمیانی عمر کا جوڑا چلا رہا مزید پڑھیں

چلی میں لنگر انداز بحری جہاز کے مسافر لٹ گئے

نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق رونالڈ آمنڈسن نامی بحری جہاز کے دو سو مسافروں کا سامان چلی میں چوری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابقانٹرکٹکا جانے ولا مذکورہ بالا بحری جہاز چلی کے شہر پوٹن میں لنگر انداز مزید پڑھیں