آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس ہفتے دورہ افغانستان پر آ رہے ہیں :افغان وزارت دفاع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس ہفتے افغانستان کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ انسداد دہشتگردی اور افغانستان میں امن کے قیام کیلئے افغان طالبان کو مذاکرات کے میز پر لانے کیلئے اقداما ت پر بات چیت مزید پڑھیں

امریکہ کا 8 پاکستانی ایکسپورٹرز کو ویزا دینے سے انکار

چاول کے 8 پاکستان ایکسپورٹرز کو امریکہ کا ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ یہ ایکسپورٹر پانچ پانچ ملین ڈالرز سے زیادہ مالیت کا چاول امریکہ اور دوسرے یورپی ملکوں کو ایکسپورٹ کر رہے تھے۔ روزنامہ جنگ کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، دوران سماعت احتساب عدالت کو بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم کے بچے مریم نواز، حسین اور حسن بیرون ملک ہیں اور عدالت میں آج مزید پڑھیں

700 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ، مریم نواز کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف 700 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میںتعلیمی فنڈز میں خورد مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی

 سعودی عرب نے پاکستان سے عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ، اس بائیومیٹرک تصدیق کی فیس بھی وصول کی جائے گی جس کی رقم کا تعین کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت مزید پڑھیں

بادشاہ نے جب سونے چاندی کے برتنوں میں کھاناحضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کی بارگاہ میں بھیجا تو تو آپ نے کھانا برتن میں کھانے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ بدخواہ منہ دیکھتے رہ گئے

سلطان محمد تغلق شاہ کے دل میں اللہ کے ولی کو آزمانے کا خیال پیدا ہوا اور اس نے ایک مرتبہ دہلی کے بزرگ حضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا بھیجا کہ مزید پڑھیں

سزائے موت کے قیدی نے پھانسی سے قبل آخری لمحے پر ایسی چیز مانگ لی کہ پوری جیل میں کُھلبلی مچ گئی

دنیا بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد سے قبل ان سے آخری خواہش پوچھی جاتی ہے، عموماً قیدی اپنے پیاروں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک قیدی نے ایسی آخری مزید پڑھیں

اہرامِ مصر کی تعمیر کے لئے ہزاروں سال پہلے کئی ٹن وزنی پتھر موقع پر کس طریقے سے پہنچائے گئے؟

اہرام مصر کی تعمیر اب تک ایک معمہ بنی ہوئی تھی لیکن اب سائنسدانوں نے یہ گتھی سلجھا لی ہے اور دنیا کو بتا دیا ہے کہ آخر اس دور کے ٹیکنالوجی سے بے بہرہ انسان نے کیسے ٹنوں وزنی مزید پڑھیں

رواں سال 64 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب نے ملک بدر کیے لیکن پاکستانیوں کو نکالنے میں دوسرا نمبر کس ملک کا ہے؟

دنیا کے مختلف ممالک میں مدت سے زیادہ قیام، غیرقانونی داخلے کے باعث سال 2012ءسے30جون2017ءتک 5لاکھ 44ہزار105پاکستانیوں کو نکالا گیاجبکہ 2015ءمیں سب سے زیادہ پاکستانیوں کو دنیا بھر سے ملک بدر کیا گیا۔ سب سے زیادہ سعودی عرب نے پاکستانیوں مزید پڑھیں