نواز شریف نے کشمیریوں سے غداری کی اسی لئے انہیں نکالا گیا ،امریکہ و بھارت جو مرضی کہتے رہیں ؟کشمیر کی آزادی کا کیس لڑتا رہوں گا :حافظ محمد سعید

امیر جماعۃ الدعوۃ  پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے، پاکستان اور کشمیر کی آزادی کا کیس لڑ رہا ہوں،اسی جرم کی پاداش میں غلامی کی زنجیروں میں جکڑے حکمرانوں نے مجھے مزید پڑھیں

’ہمارا جہاز پہاڑوں میں گر گیا، ہم 15مسافر زندہ بچ گئے، کچھ بھی کھانے کو میسر نہ تھا تو بالآخر مردہ مسافروں کا گوشت کھانے لگے یہاں تک کہ۔۔۔‘ طیارہ حادثے کے بعد پہاڑوں میں پھنسے مسافروں کی ایسی کہانی جسے جان کر انسان واقعی کانپ اٹھے

13اکتوبر 1972ءکو دنیا کے طویل ترین پہاڑی سلسلے اینڈیز میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں زندہ بچ جانے والے ایک مسافر نے 45سال بعد مصیبت کے ان دنوں کی ایسی کہانی بیان کر دی مزید پڑھیں

”شوہر اپنی بیویوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں کیونکہ ۔۔۔“ معروف سعودی مبلغ اسلام الشیخ ڈاکٹر عائض قرنی نے شوہروں کو زندگی گزارنے کیلئے سب سے بہترین مشور ہ دیدیا

شوہر اپنی بیوی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں۔ ایسا کرنے سے شوہر کی شکست نہیں بلکہ جیت ہوگی۔ یہ مشورہ معروف مبلغ اسلام شیخ ڈاکٹر عائض القرنی نے تمام شوہروں کو ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر جاری کردہ وڈیو میں مزید پڑھیں

سعودی عرب امریکہ سے 700 ارب روپے کی کیا چیز خریدے گا؟ ایسا انکشاف کہ ہر کوئی دم بخود رہ گیا

من کی جنگ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے برطانیہ کواندر سے شدید تنقید کا سامنا ہے کیونکہ وہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا ملک ہے،لیکن اب سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ اسلحے کی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے حافظ سعید کو رہاکرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید احمد کی نظربندی ختم کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا، وہ رواں سال جنوری سے نظربند تھے ۔ دوران سماعت حکومت پنجاب نے حافظ سعید کی نظربندی میں توسیع کی استدعا مزید پڑھیں

پی آئی اے کی کینیڈا سے آنیوالی پرواز کے ڈھیروں مسافر اپنی کرسیوں سمیت باہر آگئے، یہ دراصل کون تھے؟ جان کر آپ بھی سرپکڑ کر بیٹھ جائیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔

باکمال پی آئی اے نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا، فلائٹ سیفٹی کے قوانین کو نظر انداز کرکے 10کے بجائے 87وہیل چیئر مسافر طیارے میں بٹھالیے۔ پیر کی شب پی آئی اے کی گزشتہ شب ٹورنٹو سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں

پاکستان نے گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کردیا

پاکستان نے گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا اجازت دینے مطالبہ مسترد کر دیا تاہم سی پیک کے راستے پر کسٹمز نگرانی کے علاقے قائم کرنے کی حامی بھر لی۔  تفصیلات کے مطابق  سی پیک کی ساتویں مشترکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب ،غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کیلئے مزید 60دن کی مہلت

سعودی حکومت نے غیر قانونی تارک وطن افراد کو باعزت طریقے سے اپنے آبائی ملک جانے کیلئے مزید 60دن کی مہلت دینے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جی ڈی پی)کے قوانین کے تحت ایسے غیر ملکی باشندے مزید پڑھیں

”آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا“ اسلام آباد دھرنے سے بچ کر نکلنے والا دولہا لاہور میں احتجاج کے دوران پھنس گیا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، دھرنوں کے شکار دولہا کی قابل رحم حالت اس وقت دیکھنے میں آئی جب وہ ایک دھرنے سے نکل کر دوسرے میں پھنس گیا۔  اسلام آباد دھرنے سے خدا خدا کر کے راستہ پا کر مزید پڑھیں