قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گلگت بلتستان میں راءکا تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، قوم پرست تنظیم کامقامی گروہ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا ۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروںنے گلگت بلتستان سے بی این ایف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3611 خبریں موجود ہیں
بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراءروک دیا ، تمام کیٹیگریز کے ویزوں پر پابند ی عائد کردی گئی ۔ دنیا نیوز کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراءروک دیاہے ، بنگلہ دیشی حکومت کی جانب مزید پڑھیں
1980 کی دہائی میں ایک برطانوی شہری چین کی سیاحت پر گیا جہاں ایک دکان سے اس نے 20پاﺅنڈ میں چینی کی ایک عام سی پیالی خریدی۔ اب اس شخص کی لاٹری نکل آئی ہے کیونکہ وہی پیالی اب نیلامی مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل اپنے انداز بیان کے باعث عوام میں بہت مقبولیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی عوام ان سے بہت محبت بھی کرتے ہیں تاہم اب انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کے حوالے مزید پڑھیں
دنیا کا مشہور ترین سیزن ” گیم آف تھرونز “ آخر کار اختتام کو پہنچ گیاہے کیونکہ گزشتہ روز اس کے آٹھویں سیزن کی آخری قسط نشر کر دی گئی ہے تاہم ڈرامے میں اچانک تبدیلیوں پر شائقین کافی ناراض مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کو 2017ءمیں ملائیشیاءکے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئرپورٹ پر قتل کردیا گیا تھا۔ ایئرپورٹ پر دو لڑکیوں نے کم جونگ نام کے چہرے پر وی ایکس نرو ایجنٹ مزید پڑھیں
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات خطے میں افراتفری پھیلانے کی سازش ہے،پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیگا،حرمین مزید پڑھیں
ادرک کو سالن میں ذائقے کے لیے تو استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین نے اس کے ذریعے گردوں کی پتھری سے نجات کا انتہائی مو¿ثر طریقہ بتا دیا ہے۔ ویب سائٹ the-naturalhomeremedies.com کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ ہوا تو آسٹریلوی سیاست دان فریزر ایننگ نے مسلمانوں کو کڑی تنقیدکا نشانہ بنایا اور اس حملے کا ذمہ دار مسلمانوں ہی کو قرار دے دیا۔اب اس نے اپنی دریدہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں کیتھڈرل کے خفیہ خزانے کی تلاش کے دوران ماہرین کو 11ویں صدی عیسوی کی ایک برطانوی ملکہ کی باقیات ملی ہیں جسے اس کی زندگی میں اپنی پاکبازی ثابت کرنے کے لیے سرخ دہکتے ہوئے لوہے کے اوپر مزید پڑھیں
