نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیزبرآمد کہ کھلبلی مچ گئی

ایئر پورٹ سکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک مسافر کے سامان مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔مکہ مکرمہ میں ہونیوالی تقریب میں کلید مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، حکومت نے سراج الحق کو بھی بڑی ذمہ داری سونپنےکا فیصلہ کرلیا

حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کرکے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ”آتش فشاں“ پھٹ سکتاہے ، برطانوی میڈیا نے خبردار کردیا

برطانوی میڈیا نے خبر دار کیاہے کہ کرفیو کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آتش فشاں پھٹ سکتا ہے ، عید کے دنوں میں بارونق نظر آنے والا لال چوک ویران پڑا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرینگر میں کرفیو مزید پڑھیں

سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فضائی آپریشن بھی معطل رہا: باغی، حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی: سعودی اتحاد

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پردو ڈرون حملے کیے اور حوثی ترجمان کے مطابق ائیرپورٹ کے مانیٹرنگ ٹاور اوردیگر حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی وجہ سے فضائی آپریشن متاثر ہوا تاہم اتحادی افواج کا کہناہے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشگرد فورسز نے 500سے زائد سیاسی رہنماﺅ ں اور کارکنوں کوگرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 500سے زائد رہنماﺅں اورسیا سی کارکنوں کوگرفتار کرلیاہے ، کشمیری سخت کرفیو اور پابندیوں کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 اور 35 اے ماضی کا قصہ بن چکے ،بہت جلدجموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے گا:نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے آرٹیکل 370 اور  35 اے ختم کرنے کو بھارتی حکومت کا  تاریخی فیصلہ قرار  دیا ہے اور پاکستان پر  سنگین  الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب  یہ آرٹیکل ماضی  کا قصہ بن چکے ہیں،پاکستان مزید پڑھیں

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد پاکستان نے دوستی بس سروس بھی بند کردی

پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاک بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی مزید پڑھیں