بحیرہ روم سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے کے ایک رومن بحری جہاز کی باقیات ملی ہیں۔ 34 میٹر لمبے اس بحری جہاز کو سولر ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈھونڈا گیا ہے ، یہ یونانی جزیرے کیفالونیا کے قریب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3611 خبریں موجود ہیں
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی 34 سالہ سنامرین کو فن لینڈ کی وزیراعظم منتخب کر لیا گیاہے اور وہ حلف لینے کے بعد دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بن جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق سنا مرین کی جماعت فن مزید پڑھیں
روس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر دیاہے ، روس پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہمشند ہے ۔ نجی ٹی وی ” جی این این “ نے ذرائع کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں غیرقانون شکار کیلئے آنے والے قطر کے سات باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار غیر ملکیوں نے شکار کیلے لائسنس حاصل نہیں کیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان مزید پڑھیں
جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ مس یونیورس 2019 کا مقابلہ جنوبی افریقا کی حسینہ زوزیبینی تونزی نے اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی موبائل فون کمپنی کی سروسز معطل نہیں ہوئی ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے پاکستان مزید پڑھیں
چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،طیارے میں 38 افرادسوار تھے، طیارے کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،چلی فضائیہ کے مطابق طیارے نے انٹارکٹیکا بیس مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں جیکیز الیکٹرانکس (Jacky’s Electronics)کا نام ہر شخص جانتا ہے۔ یہ اربوں کے اثاثوں کی مالک کمپنی ایک ایسے بھارتی شہری کی ملکیت ہے جسے ایک بار نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ گلف نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
2012ءمیں ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا تاج سر پر پہننے والی ملکہ حسن امریکہ میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 32سالہ زینب نوید نامی یہ لڑکی اپنی گاڑی میں جا رہی تھی کہ گاڑی بے مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیاءکے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے ایشیاءکے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں
