editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
رومانیہ کے باون سالہ شہری کو تیرہ سالہ لڑکی کو ناروے غیر قانونی طور پر لانے کے الزام میں ایک سال کی قید سنائی گئی۔یہ کیس برگن شہر میں تحفظ اطفال کے شعبے میں درج کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رومانیہ کے شخص نے تیرہ سالہ لڑکی کی شادی زبردستی اپنے بیٹے سے کی تھی۔جس کے لیے اس نے اس کے والدین کو دس ہزار ڈالر دیے جو کہ چوراسی ہزار نارویجن کرونے کے برابر ہیں۔
اس کے بعد اسے ناروے لا کر بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا۔نارویجن نیوز بیو رو نے ناکام ہونے والے رومانیہ کے وکیل سے اس بارے میں تبصرہ کرنے کو کہا جو کہ اس نے نہیں کیا۔اس لیے اس بات کا امکان ہے کہ سزا کے خلاف اپیل نہیں کی جائے گی۔
NTB/UFN
Recent Comments