یو ٹون میں دو سو مزید ملازمتوں کی آسامیاں
یو ٹون ساینڈ فیور میں گملے ک مقام پر ایک نیا تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سینٹرمیں اگلے پندرہ برسوں میں دو سو کے قریب ملازمتیں دی جائیں گی۔ یو ٹون کمپنی نے ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے فیصلہ کیا ہے جو کہ اب تک کی جانے والی سرمایہ کاری میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔اس کی عمارت کا رقبہ 34,000 چونتیس ہزار مربع میٹر پر ہو گا۔اس عمارت میں کانفرنس روم لائیبریری اور کمپنی کا میوزیم ہو گا۔تحقیقی کام کا بڑا مرکز سینڈ فیور Sandefjord میں ہوگا۔
کمپنی کے سی او مورٹن ک مطابق ایک جدید ریسرچ سینٹر انسانی وسائل کے استعامال کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔
NTB/UFN