پولیس نے ہوائی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کرلیا
ائیر فرانس کے ملازمین کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ہوائی کمپنی کے سربراہ پر حملہ کی کوشش کر رہے تھے۔کمپنی کے مالک کی قمیض ملازمین نےء اس وقت پھاڑ دی جب اس نے کمپنی میں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ائیر فرانس میں کئی ملازموں کو گرفتارکر لیا گیا ہے کیونکہ مشتعل عملہ مالکان پہ اس وقت حملہ کر رہا تھاجب کمپنی میں اسٹاف میں کمی کاعلان کیاگیا۔گرفتار کیے جانے والے چار ملازمین کا تعلق سامان اٹھانے والے شعبے سے ہے۔
پولیس نے انہیں ان کے گھروں سے گرفتار کیا اور ان ملازموں کی نشاندہی وڈیو فلم کے ذریعے کی گئی تھی۔یہ ہنگامہ ائیر فرانس کے دفترمیں ہوا جو کہ فرانس سے باہر واقع ہے۔کمپنی کے مالکان نے ایک میٹنگ میں ملازموں کی کمی کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ ملازموں کو پسند نہیں کرتے تھے۔ملازمین نے اس فیصلے کے خلاف پانچ اکتوبرکو ہڑتال کی۔ملازمین کا گروپ میٹنگ روم تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ مالکان میٹنگ روم سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔
NTB/UFN